امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت

متن مرتبط با «خوبصورت» در سایت امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت نوشته شده است

نہی از منکر کا خوبصورت طریقہ

  • نہی از منکر کا خوبصورت طریقہ   حوزہ علمیہ قم کے موسس آیت اللہ شیخ عبد الکریم حائری کے حوالے سے نقل ہے کہ: ایک بوڑھا شخص تھا جو نماز جماعت میں روزانہ شرکت کرتا تھا۔ اچھا آدمی تھا، لیکن داڑھی مونڈھتا تھا۔ میں کوئی موقعہ ڈھونڈ رہا تھا تاکہ اس کو اس منکر (برے کام )سے نہی کروں۔ ایک دن حرم حضرت معصومہ(س) کے پاس اسی شخص سے آمنا سامنا ہوا۔ میں نے اس سے کہا: میں چاہتا ہوں تمہارے چہرے کا بوسہ لوں۔ اس شخص نے اپنا چہرے میرے سامنے کیا۔ میں نے اس کا بوسہ لیا اور آہستہ سے اس کے کان میں کہا:اس بوڑھے مرد کے بوسے کرنے کی جگہ کو تو مت مونڈھو۔ اس کے بعد اس شخص نے کبھی اپنی داڑھی نہیں مونڈھی۔ + لکھاری عباس حسینی در 13 Dec 2017 و ساعت 21:48 | , ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها