امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت

متن مرتبط با «رمضان» در سایت امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت نوشته شده است

رمضان، مشق کا مہینہ

  • جب ہم کسی بچے کو تیراکی سکھانا چاہتے ہیں پہلے اسے ایک چھوٹے سے تالاب میں چھوڑتے ہیں تاکہ وہ اس چھوٹی سی کم گہرائی والی جگہ پر ایک استاد کی رہنمائی میں تیراکی سیکھ لے۔ جب بچہ اس جگہ تیراکی سیکھ لیتا ہے تب ہم اسے سمندر میں بھی (مثلا) تیراکی کی اجازت دے دیتے ہیں۔ انسانی زندگی میں تمرین اور مشق ایک بنیادی مسئلہ ہے۔ روزہ ، محرمات، واجبات، نفسانی خواہشات اور شہوات سے مقابلے کی ایک مشق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن فرماتا ہے: "وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ (بقره، ۴۵)"  یہاں صبر سے مراد روزہ ہے۔ یعنی اگر چاہتے ہو اجتماعی زندگی میں حرام چیزوں کے مقابلے میں کامیاب ہو جاؤ تب روزے سے مدد لو۔ لہذا گر انسان ایک چھوٹے سے تالاب میں، سمندر سے لڑنے کی مشق کرتا ہے اسی طرح وہ ماہ مبارک رمضان میں، معاشرے کے سمندر سے مقابلے کی مشق اور تمرین کرتا ہے۔ رمضان میں ہم مشق کرتے ہیں تاکہ اس کے بعد ہم معاشرے میں جائیں اور اگر حرام چیزیں دیکھیں تو ان سے اجتناب کریں۔ شہوات کو دیکھیں تو ان سے پرہیز کریں۔ روزے کا ہدف یہ ہے۔ اسلام یہ چاہتا ہے کہ مسلمان معاشرے کے اندر حاضر رہے لیکن منحرف نہ ہو۔ معاشرے سے کٹ جانا اور گوشہ نشینی اختیار کرنا کوئی فضیلت نہیں رکھتا۔ امام موسی صدربرای زندگی + لکھاری عباس حسینی در 21 Apr 2022 و ساعت 12:44 | بخوانید, ...ادامه مطلب

  • علامہ طباطبائیؒ اور ماہِ مبارک رمضان

  • ماہ رمضان میں صبح تک بیدار رہتے تھے۔ ان کی عادت تھی دعائے سحر گھر کے افراد کے ساتھ ملک کر پڑھتے تھے۔علامہ حسن زادہ آملی لکھتے ہیں: جب میں حضرت علامہ طباطبائی کے پاس پہنچا اور ان سے نصیحت طلب کی تو انہوں نے فرمایا: "آغا، امام باقرؑ کی دعائے سحر کو کبھی مت بھولنا۔ اس دعا میں (خدا کے) جمال، جلال، عظمت، نور، رحمت، علم اور شرف سب جمع ہیں لیکن حور وغلمان کی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر بہشت شیرین ہے تو بہشت کا خالق اس سے زیادہ شیرین ہے۔"علامہ طباطبائی کی عادت تھی کہ ضریحِ حضرت فاطمہ معصومہؑ پر بوسہ دے کر اپنی افطاری کیا کرتے تھے۔ اس کے بعد گھر واپس آتے اور کھانا کھاتے۔ رمضان کی راتوں میں اگر کہیں مجالس وغیرہ ہو تو ان میں شرکت کیا کرتے۔ بعض اوقات اپنے پورے وجود سے گریہ کرتے گویا کہ ان کا سارا بدن اس دوران لرز رہا ہوتا تھا۔ + لکھاری عباس حسینی در 21 Apr 2022 و ساعت 12:47 | بخوانید, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها