امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت

متن مرتبط با «علامہ» در سایت امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت نوشته شده است

علامہ طباطبائیؒ اور ماہِ مبارک رمضان

  • ماہ رمضان میں صبح تک بیدار رہتے تھے۔ ان کی عادت تھی دعائے سحر گھر کے افراد کے ساتھ ملک کر پڑھتے تھے۔علامہ حسن زادہ آملی لکھتے ہیں: جب میں حضرت علامہ طباطبائی کے پاس پہنچا اور ان سے نصیحت طلب کی تو انہوں نے فرمایا: "آغا، امام باقرؑ کی دعائے سحر کو کبھی مت بھولنا۔ اس دعا میں (خدا کے) جمال، جلال، عظمت، نور، رحمت، علم اور شرف سب جمع ہیں لیکن حور وغلمان کی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر بہشت شیرین ہے تو بہشت کا خالق اس سے زیادہ شیرین ہے۔"علامہ طباطبائی کی عادت تھی کہ ضریحِ حضرت فاطمہ معصومہؑ پر بوسہ دے کر اپنی افطاری کیا کرتے تھے۔ اس کے بعد گھر واپس آتے اور کھانا کھاتے۔ رمضان کی راتوں میں اگر کہیں مجالس وغیرہ ہو تو ان میں شرکت کیا کرتے۔ بعض اوقات اپنے پورے وجود سے گریہ کرتے گویا کہ ان کا سارا بدن اس دوران لرز رہا ہوتا تھا۔ + لکھاری عباس حسینی در 21 Apr 2022 و ساعت 12:47 | بخوانید, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها