امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت

متن مرتبط با «توکل» در سایت امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت نوشته شده است

توکل و توسل ہمیشہ ضروری ہے

  • بعض لوگ گمان کرتے ہیں کہ توکل کا راستہ تسبب(اسباب اور وسائل سے استفادے) سے الگ ہے۔گویا جہاں کسی کام کے لیے درکار اسباب اور عوامل فراہم ہوں وہاں توکل کی ضرورت نہیںلیکن جہاں یہ عوامل و اسباب میسر نہ ہوں وہاں خدا پر توکل اور اعتماد کرنا چاہیے۔دعا اور توسل کے بارےمیں یہی گمان کرتے ہیںدعا اور توسل کی جگہ وہاں ہے جہاں عادی وسائل اور مادی اسباب فراہم نہ ہوں۔یہ دونوں گمان باطل ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ انسان کچھ امور کو عادی اسباب کے ساتھ انجام دےاور کچھ کاموں کو توکل، توسل اور دعا کے ذریعے انجام دے۔انسان کے تمام امور میں ان دونوں چیزوں کا ساتھ ساتھ ہونا ضروری ہے۔جہاں انسان وسائل اور اسباب کے ساتھ کام کر رہا ہو وہاں بھی خدا پر توکل ضروری ہےہمارے تمام کاموں میں توکل، توسل اور دعا ہمیشہ اور ہر جگہ موجود ہونا چاہیے۔ آیت اللہ جوادی آملیعمل عرفانی در پرتو علم وحیانی + لکھاری عباس حسینی در 11 Apr 2023 و ساعت 1:29 PM | بخوانید, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها