امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت

متن مرتبط با «صالح» در سایت امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت نوشته شده است

یمن کے سابق ڈکٹیٹر علی عبد اللہ صالح کا قتل۔۔۔

  • یمن کے سابق ڈکٹیٹر علی عبد اللہ صالح کا قتل۔۔۔ کیوں، کیسے اور کس نے کیا؟   تحریر: محمد صادق الحسینی ترجمہ: عباس حسینی   اس بھیانک ناکام  انقلاب کی تفصیل جس کے تحت علی عبد اللہ صالح نے انصار اللہ(حوثیوں) کے خلاف بغاوت کی تاکہ وہ دوبارہ  سے یمن کا بلا شرکت غیرے حاکم بن جائیں، اور اپنے  بیٹے کو جو اس وقت عرب امارات میں مقیم ہیں یمن کا صدر بنایا جائے۔ تفصیل کچھ یوں ہے: ۱۔ انصار اللہ کے خلاف بغاوت کی پلاننگ اب سے تقریبا ۸ مہینے پہلے ہوئی۔ اس پلاننگ میں محمد بن زاید(ابوظبی کا ولی عہد)، جنرل شاول موفاز(سابق اسرائیلی وزیر دفاع)، محمد دحلان کے علاوہ علی عبد اللہ صالح شریک تھے۔ ان سب کے علاوہ مقتول یمنی صدر صالح کے بیٹے احمد علی عبد اللہ صالح نے اس میٹنگ میں خصوصی شرکت کی۔ ۲۔ ساری  پلاننگ ابوظبی میں ہوئی، جس میں انقلاب کی ساری تفصیلات محمد بن زاید کی طرف سے طے کی گئیں۔ اس کے بعد مزید میٹنگس کے لیے سقطری کےخوبصورت جزیرے کا انتخاب کیا گیا جسے سابق یمنی صدر عبد ربہ منصور نے اماراتیوں کو بیچا تھا۔ اس جزیرے میں لگ بھگ ۹ دفعہ ان کی میٹنگز ہوئیں، جن میں جنوبی یمن میں تعینات اماراتی آفیسرز کے علاوہ اسرائیلی آفیشلز نے بھی شرکت کی جن کے نام شاوول موفاز نے دئیے تھے۔ ۳۔ پلاننگ کے تحت علی عبد اللہ صالح کے قریبی ۱۲۰۰ ساتھیوں کو عدن کے شہر میں موجود اماراتی فوجیوں کے اڈے میں خصوصی ٹریننگ دی گئی۔ یہ وہ لوگ, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها