امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت

متن مرتبط با «کیوں» در سایت امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت نوشته شده است

اسلام میں میراث کے اندر عورت کا حصہ نصف کیوں؟

  • اسلام میں میراث کے اندر عورت کا حصہ نصف کیوں؟ سب سے پہلے ہمیں یقین ہونا چاہیے کہ اسلام میں جو وراثت کا نظام ہے وہ کسی عام انسان کی طرف سے نہیں، بلکہ خالق کائنات کی طرف سے وضع شدہ ہے۔ ایسے میں اگر خدا , ...ادامه مطلب

  • فلسفہ کیوں ضروری ہے؟

  • فلسفہ کیوں ضروری ہے؟ تحریر: عباس حسینی   فلسفہ(Philosophy) بنیادی ترین علوم میں سے ہے جسے تمام علوم کی ماں (Mother of the Sciences) بھی کہا جاتا ہے۔ فلسفہ اس وسیع  کائنات کی حقیقت کے حوالے سے بنیادی ترین سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کا نام ہے۔ اگرچہ فلسفے کابنیادی معنی علم اور حکمت سے دوستی کے ہے اور فلسفی اپنی کاوش کے مطابق اس کائنات کے رازوں سے پردے ہٹانے کی کوشش کرتا ہے، اور فلسفی کبھی بھی دعوی نہیں کرتا کہ اس نے کائنات کے تمام سربستہ رموز سے آشنائی حاصل کر لی ہے۔ بس ایک کوشش ہے، اور سعی مسلسل۔ البتہ بعض وہ لوگ جو فلسفے سے آشنائی نہیں رکھتے، اپنی نادانی اور جہالت کی وجہ سے فلسفے کی مخ,فلسفہ,کیوں,ضروری ...ادامه مطلب

  • ائمہ علیھم السلام کو "قطب" کیوں کہا جاتا ہے؟

  • ائمہ علیھم السلام  کو "قطب" کیوں کہا جاتا ہے؟   سید عباس حسینی   قطب لغت میں چکی کے اس  مرکزی حصے(کیلی) کو کہا جاتا ہے جو نچلی طرف  اور ثابت ہوتاہے، اور اسی کےمحور میں   اوپر والا پاٹ گھوم رہا ہوتا ہے۔ قطب کے قاعدے کے تحت، اس کائنات کا نظام ایک مرکز کے گرد گھوم رہا ہے۔ اس کائنات کا ظہور، اسی مرکز سے ہوا ہے۔حدیث لولاک کے مطابق وہ مرکز اور قطب ، حقیقت محمدی  ﷺہے۔ اس مرکزیت اور قطب کو ائمہ اطہار نے بیان کیا ہےاور اس کی حقیقت کے بارے میں بات کی ہے۔ مثلا حضرت امیر علیہ السلام کے بیانات کے مطابق: جب حضرت امیر علیہ السلام نے مدینے سے بصرہ کی طرف سفر کا آغاز کیا، اہل کوفہ کو خط لکھا جس میں اپنے آپ کو ,ائمہ,علیھم,السلام,کیوں,جاتا ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها