امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت

متن مرتبط با «ہے؟» در سایت امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت نوشته شده است

چھوٹے عمل کے بدلے عظیم اجر اور ثواب کیسے ممکن ہے؟

  • چھوٹے عمل کے بدلے عظیم اجر اور ثواب کیسے ممکن ہے؟ ایک سوال جو ہمیشہ ذہن میں اٹھتا ہے اور یقینا آپ کے ذہن میں بھی یہ اشکال آیا ہوگا وہ شریعت میں بیان ہوئی وہ عظیم اجر اور ثواب کی باتیں ہیں جو بظاہر ایک چھوٹے سے عمل کے حوالے سے معصومین علیہم السلام سے نقل ہوئی ہیں۔ مثلا کہا جاتا ہے قرآن کی یہ سورت پڑھ لیں تو اتنے حج کا ثواب ہے۔ فلاں عمل کر لیں تو اتنی زیارتوں کا ثواب ہے۔ فلاں زیارت کا ثواب اتنے حج کے برابر ہے۔ فلاں عمل ایسا ہے جیسے اس نے ہزار غلام آزاد کئے ہوں۔ وغیرہاس اشکال کے جواب میں:۱۔ اگر ایک عمل ہماری نظیر میں حقیر ہو تو یہ اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ خداوند متعال کی نظر میں بھی ایسا ہی ہو۔ ہم اعمال کی باطنی اور ملکوتی شکلوں اور حقائق سے جاہل ہیں۔ عین ممکن ہے ایک عمل جسے ہم حقیر سمجھ رہے ہوں وہ باطن اور ملکوت میں بہت عظیم عمل ہو۔ ان حقائق سے صرف وہی خبر دے سکتے ہیں جو ان عوالم پر دسترسی رکھتے ہوں اور ان سے آگاہ ہوں۔۲۔ خداوند متعال کے ہاں ثواب اور جزا کا نظام استحقاق کی بنیاد پر نہیں بلکہ رحمت اور فضل کی بنیاد پر ہے۔ جس طرح خدا کی ذات نامتناہی ہے اسی طرح اس کے فضل وکرم کی بھی کوئی انتہا نہیں۔ کتنی ہی نعمتیں ایسی ہیں جو خدواند متعال نے انسانوں کو استحقاق کے بغیر بن مانگے عطا کی ہیں۔ اعمال کے ثواب اور جزا کے حوالے سے بھی خداوند متعال اپنے فضل اور کرم سے جسے جتنا چاہیے عطا کر سکتا ہے۔ مثلا جنت کے بارے میں معتبر روایات میں آیا ہے وہاں انسان جس چیز کی خواہش کرے گا وہ اسے مل جائے گی۔ ۳۔ وہ روایات جو مختلف اعمال سے متعلق عظیم ثوابوں کو بیان کرتی ہیں ایک دو یا دس بیس نہیں بلکہ تواتر کی حد سے بھی زیادہ ہیں۔ گویا ایسے ہی جیسے ہم ان روایات کو اپنے کانوں سے معصومین علیہم السلام کی, ...ادامه مطلب

  • انسان کی معلومات کا ذریعہ کیا ہے؟

  • انسان, کی معلومات, کا ذریعہ, کیا ہے؟تحریر: عباس حسینی  انسان, جب اس دنیا میں آتا ہے کیا اس وقت اس کے پاس پہلے سے کچھ معلومات, ہوتی ہیں؟ یا وہ خالی ذہن اس دنیا میں آتا ہے اور اسی دنیا میں معلومات, کے حصول کا, ...ادامه مطلب

  • امامت کی بحث کا تعلق کس علم سے ہے؟

  • امامت کی بحث کا تعلق کس علم سے ہے؟   اہل سنت قائل ہیں کہ امام اور خلیفہ کی تعیین لوگوں کے ذمے ہے، لہذا یہ مکلفین (عام لوگوں) کا فعل ہے، اور مکلف کے فعل سے بحث علم فقہ میں ہوتی ہے۔ اس لحاظ سے امامت کی , ...ادامه مطلب

  • فلسفہ کیوں ضروری ہے؟

  • فلسفہ کیوں ضروری ہے؟ تحریر: عباس حسینی   فلسفہ(Philosophy) بنیادی ترین علوم میں سے ہے جسے تمام علوم کی ماں (Mother of the Sciences) بھی کہا جاتا ہے۔ فلسفہ اس وسیع  کائنات کی حقیقت کے حوالے سے بنیادی ترین سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کا نام ہے۔ اگرچہ فلسفے کابنیادی معنی علم اور حکمت سے دوستی کے ہے اور فلسفی اپنی کاوش کے مطابق اس کائنات کے رازوں سے پردے ہٹانے کی کوشش کرتا ہے، اور فلسفی کبھی بھی دعوی نہیں کرتا کہ اس نے کائنات کے تمام سربستہ رموز سے آشنائی حاصل کر لی ہے۔ بس ایک کوشش ہے، اور سعی مسلسل۔ البتہ بعض وہ لوگ جو فلسفے سے آشنائی نہیں رکھتے، اپنی نادانی اور جہالت کی وجہ سے فلسفے کی مخ,فلسفہ,کیوں,ضروری ...ادامه مطلب

  • ائمہ علیھم السلام کو "قطب" کیوں کہا جاتا ہے؟

  • ائمہ علیھم السلام  کو "قطب" کیوں کہا جاتا ہے؟   سید عباس حسینی   قطب لغت میں چکی کے اس  مرکزی حصے(کیلی) کو کہا جاتا ہے جو نچلی طرف  اور ثابت ہوتاہے، اور اسی کےمحور میں   اوپر والا پاٹ گھوم رہا ہوتا ہے۔ قطب کے قاعدے کے تحت، اس کائنات کا نظام ایک مرکز کے گرد گھوم رہا ہے۔ اس کائنات کا ظہور، اسی مرکز سے ہوا ہے۔حدیث لولاک کے مطابق وہ مرکز اور قطب ، حقیقت محمدی  ﷺہے۔ اس مرکزیت اور قطب کو ائمہ اطہار نے بیان کیا ہےاور اس کی حقیقت کے بارے میں بات کی ہے۔ مثلا حضرت امیر علیہ السلام کے بیانات کے مطابق: جب حضرت امیر علیہ السلام نے مدینے سے بصرہ کی طرف سفر کا آغاز کیا، اہل کوفہ کو خط لکھا جس میں اپنے آپ کو ,ائمہ,علیھم,السلام,کیوں,جاتا ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها