
رہبر معظم سید علی خامنائی مختلف عالمی سیاسی ومذہبی شخصیات کی نظر میں 1۔ کیوں امام خامنائی؟ آیت اللہ بہجت کچھ لوگوں نے آیت اللہ بہجت سے کہا: آغا خامنائی ابھی رہبربننے کے لیے جوان ہیں۔ انہوں نے جواب میں فرمایا: ایک دفعہ کہا تھا علی علیہ السلام جوان ہیں اور ان کو خلافت سے منع کیا گیا ، اسی کی پشیمانی سات پشتوں کے لیے کافی ہے۔ 2۔ کیوں امام خامنائی؟ آیت اللہ بہاء الدینی: ایک دن آیت اللہ بہاء الدینی...
ادامه مطلب