صلوات کی فضیلت

ساخت وبلاگ

تین قسم کے ذکر ہیں.

 

کچھ اذکار پین(Pen) اور پینسل(Pencil) کی طرح ہیں۔

ہمارے لیے نیکیاں لکھتے ہیں۔

جیسے: الحمد لله، سبحان الله.

 

کچھ اذکار ربڑ(Eraser) کی طرح ہیں۔

ہمارے گناہوں اور برائیوں کو مٹاتے ہیں۔

جیسے: استغفر الله.

 

لیکن ایک ذکر ایسا بھی ہے جو پین کا کام بھی کرتا ہے اور ربڑ کا بھی۔

گناہوں کو پاک کرتا ہے اور نیکیاں لکھتا جاتا ہے۔

اور وہ ہے محمد و آل محمد علیھم السلام پر درود بھیجنا۔

 

(اللهم صل على محمد وآل محمد)

 


برچسب‌ها: صلوات, محمد وآل محمد
+ لکھاری عباس حسینی در 15 Dec 2017 و ساعت 14:51 |
امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت...
ما را در سایت امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : abbashussaini بازدید : 118 تاريخ : دوشنبه 11 دی 1396 ساعت: 0:06