کچھ باتیں مشہور مناظرے سے متعلق
-
تاریخ: 1405/5/31 ساعت: 8:00
کچھ باتیں مشہور مناظرے سے متعلقمفتی شمائل صاحب اور جاوید اختر صاحب کے درمیان خدا کے وجود (The Existence of God) کے حوالے سے مناظرے کو مکمل دیکھنے کے بعد علم کلام اور فلسفہ کے ایک طالب علم کی حیثیت سے چند ایک نکات عرض ہیں: ۱۔ مفتی صاحب نے بہت اچھی گفتگو کی۔ دلائل سے بات کی۔ میرے خیال سے وہ منطق اور ف...
جہادِ نفس اور اس کے غنائم
-
تاریخ: 1405/5/31 ساعت: 8:00
جہادِ نفس اور اس کے غنائم نفس کے ساتھ جہاد کو جہاد اکبر قرار دینے کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہ جہاد ہمیشہ اور ہر وقت جاری ہے۔ جہادِ اصغر مخصوص اور محدود وقت کے لیے ہوتا ہے جبکہ جہادِ اکبر کی مدت تا دمِ مرگ ہے۔ ایک طرف اس کے نفسانی خواہشات ہیں جو اسے برائی کی طرف دعوتے دیتے ہیں اور دوسری طرف عقل ہے جو اسے ...
برہانِ امکان وجوب کا بیان
-
تاریخ: 1405/5/31 ساعت: 8:00
برہانِ قابلیت ووجوب اس بحث کی وجودی جہت (Ontological Aspect) کو معرفتی جہت (Epistemological Aspect) سے الگ کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر علمی اور معرفتی حوالے سے واجب اور ممکن کا تصور ایک دوسرے پر موقوف ہے یا بہتر الفاظ میں تصور میں دونوں ایک ساتھ ہیں (بلکہ سارے فسلفی مفاہیم اسی طرح ہوتے ہیں، جیسے وجود اور ...
مقصد کا اندازہ حرکت سے
-
تاریخ: 1405/5/31 ساعت: 8:00
ایک دن لقمان ایک چشمے کے کنارے بیٹھے تھے۔ وہاں سے گزرنے والے ایک آدمی نے ان سے پوچھا:"میں اگلے گاؤں تک کتنی دیر میں پہنچ جاؤں گا؟" لقمان نے فرمایا:"چلتے رہو۔"وہ آدمی یہ سمجھا کہ شاید لقمان دیوانے ہیں، اس لیے وہ خاموشی سے چل پڑا۔جب وہ کچھ قدم آگے بڑھ گیا تو لقمان نے بلند آواز سے کہا:"اے آدمی! تم ایک ...
سب سے بڑا عابد کون؟
-
تاریخ: 1405/5/31 ساعت: 8:00
ایک شخص حج کے سفر سے واپس آیا اور امام جعفر صادقؑ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ اس نے سفر کی یادیں بیان کرنا آغاز کیں اور اپنے ایک ہمسفر کی بہت تعریف کی۔وہ جوش سے کہنے لگا:"یا ابنِ رسولؐ! اس سفر میں میرا ایک ایسا ہمسفر تھا جس کی مثال نہیں ملتی۔ وہ نہایت متقی، عبادت گزار اور فرشتہ صفت انسان تھا۔ جب بھی ہم را...
تقدیر سے فرار؟
-
تاریخ: 1405/5/31 ساعت: 8:00
ایک دن ایک شخص گھبرایا ہوا اور زرد چہرے کے ساتھ حضرت سلیمانؑ کے دربار میں حاضر ہوا۔ سلیمانؑ نے فرمایا:"اے مرد! تم اس قدر خوفزدہ کیوں ہو؟ تم پر کیا گزری ہے؟"وہ شخص کانپتی آواز میں بولا:"راستے میں میری ملاقات ملکُ الموت سے ہوئی۔ وہ مجھے نہایت سخت اور غضب ناک نگاہوں سے دیکھ رہا تھا، گویا میری جان لینے ...
سب سے بڑی عبادت
-
تاریخ: 1402/5/14 ساعت: 14:34
ارشاد ہوا: "ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ"مجھے پکارو! میں تمہیں جواب دوں گا۔ جو لوگ میری عبادت (دعا) سے تکبر کرتے ہیں وہ رسوا ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔خدا سے نہ مانگنا اور اپنے آپ کو بے نیاز سمجھنا استکبار ہے، عبادت س...
توکل و توسل ہمیشہ ضروری ہے
-
تاریخ: 1402/5/14 ساعت: 14:34
بعض لوگ گمان کرتے ہیں کہ توکل کا راستہ تسبب(اسباب اور وسائل سے استفادے) سے الگ ہے۔گویا جہاں کسی کام کے لیے درکار اسباب اور عوامل فراہم ہوں وہاں توکل کی ضرورت نہیںلیکن جہاں یہ عوامل و اسباب میسر نہ ہوں وہاں خدا پر توکل اور اعتماد کرنا چاہیے۔دعا اور توسل کے بارےمیں یہی گمان کرتے ہیںدعا اور توسل کی جگہ...
خرگوش اور کچھوا
-
تاریخ: 1402/5/14 ساعت: 14:34
خرگوش اور کچھوے کی کہانی آپ نے بہت بار سنی ہوگی۔ آج اسے کچھ اور انداز میں بیان کریں گے۔پہلا منظر:خرگوش اور کچھوے کی دوڑ لگی۔ خرگوش اپنی تیز رفتاری پر مغرور تھا۔ فورا کچھوے سے آگے نکل گیا۔ کہا ابھی تو کچھوا بہت دور ہے۔ کچھ دیر کے لیے درخت کے نیچے سو جاتا ہوں۔ گہری نیند آئی اتنے میں کچھوا آگے نکل گیا ...
لالچ
-
تاریخ: 1402/1/7 ساعت: 12:36
کسی کامل ولی کے بارے میں مشہور تھا وہ انگلی لگا کرپتھر کو سونا بنا دیتے ہیں‘ یہ خبر اڑتی اڑتی کسی انتہائی غریب شخص تک پہنچ گئی اور وہ دھکے ٹھڈے کھاتے کھاتے اس ولی تک پہنچ گیا۔باباجی اس وقت پہاڑی راستے پر واک کر رہے تھے‘ انھیں اپنے پیچھے کسی کے پائوں کی آواز آئی‘ وہ مڑے اور سامنے وہ ضرورت مند کھڑا تھ...
ذکرِ الہی کی نشانی
-
تاریخ: 1401/11/20 ساعت: 15:55
ذکرِ الہی کی نشانیخداوند متعال سورہ بقرہ کی آیت 152 میں فرماتا ہے کہ تم میرا ذکر کرو میں تمہارا ذکر کروں گا۔ انسان کیسے مقام ذکرِ الہی پر فائز ہو سکتا ہے؟ کیسے معلوم ہو کہ ہم خدا کی یاد سے سرشار ہیں یا نہیں؟اہلِ معرفت نے اس حوالے سے ایک نشانی ذکر کی ہے جس سے معلوم ہوگا کہ انسان خدا کے ذکر اور یاد می...
کونسی لذت؟
-
تاریخ: 1401/11/6 ساعت: 2:12
کونسی لذت؟سید عباس حسینیہر انسان لذت چاہتا ہے۔ کونسا انسان ایسا ہے جسے لذت پسند نہ ہو؟ ہمارا کھانا، پینا، ملنا جلنا، سیروتفریح، ازدواجی تعلقات یہاں تک کہ عبادت تک ہر کام اور فعل لذت کی خاطر ہے۔ انسان اس دنیا میں زیادہ سے زیادہ لذت سمیٹنا چاہتا ہے۔ مغربی مادر پدر آزاد لبرل نظام کا نعرہ ہی یہی ہے کہ ج...
دل کے خریدار
-
تاریخ: 1401/11/6 ساعت: 2:12
دل کے خریدارایک بادشاہ نے اعلان کر رکھا تھا کہ جو اچھی بات کہے گا اس کو چار سو دینار (سونے کے سکے) دیئے جائیں گے۔ ایک دن بادشاہ رعایا کی دیکھ بھال کرنے نکلا۔ اس نے دیکھا ایک نوے سال کی بوڑھی عورت زیتون کے پودے لگا رہی ہے۔بادشاہ نے کہا: تم پانچ دس سال میں مر جاؤ گی اور یہ درخت بیس سال بعد پھل دیں گے ...
اگر کتا آپ کو کاٹے تو کیا آپ بھی کتے کو کاٹیں گے؟
-
تاریخ: 1401/11/6 ساعت: 2:12
اگر کتا آپ کو کاٹے تو کیا آپ بھی کتے کو کاٹیں گے؟ایک کہانی ہے۔ سعدی نے بوستان میں شعر کی صورت میں بیان کیا ہے۔ اس کا خلاصہ بیان کرتا ہوں۔ کہتے ہیں:جھونپڑی میں رہنے والا ایک صحرائی شخص تھا۔ ایک دن صحراء میں جنگلی کتا نکل آیا۔ کتے نے اس صحرائی کو پاوں سے کاٹ لیا۔ بہت زیادہ غمزدہ ہوا، مارنے پر کتا بھاگ...
رمضان، مشق کا مہینہ
-
تاریخ: 1401/4/11 ساعت: 15:45
جب ہم کسی بچے کو تیراکی سکھانا چاہتے ہیں پہلے اسے ایک چھوٹے سے تالاب میں چھوڑتے ہیں تاکہ وہ اس چھوٹی سی کم گہرائی والی جگہ پر ایک استاد کی رہنمائی میں تیراکی سیکھ لے۔ جب بچہ اس جگہ تیراکی سیکھ لیتا ہے تب ہم اسے سمندر میں بھی (مثلا) تیراکی کی اجازت دے دیتے ہیں۔ انسانی زندگی میں تمرین اور مشق ایک بنیا...
علامہ طباطبائیؒ اور ماہِ مبارک رمضان
-
تاریخ: 1401/4/11 ساعت: 15:45
ماہ رمضان میں صبح تک بیدار رہتے تھے۔ ان کی عادت تھی دعائے سحر گھر کے افراد کے ساتھ ملک کر پڑھتے تھے۔علامہ حسن زادہ آملی لکھتے ہیں: جب میں حضرت علامہ طباطبائی کے پاس پہنچا اور ان سے نصیحت طلب کی تو انہوں نے فرمایا: "آغا، امام باقرؑ کی دعائے سحر کو کبھی مت بھولنا۔ اس دعا میں (خدا کے) جمال، جلال، عظمت،...
چھوٹے عمل کے بدلے عظیم اجر اور ثواب کیسے ممکن ہے؟
-
تاریخ: 1401/4/11 ساعت: 15:45
چھوٹے عمل کے بدلے عظیم اجر اور ثواب کیسے ممکن ہے؟ ایک سوال جو ہمیشہ ذہن میں اٹھتا ہے اور یقینا آپ کے ذہن میں بھی یہ اشکال آیا ہوگا وہ شریعت میں بیان ہوئی وہ عظیم اجر اور ثواب کی باتیں ہیں جو بظاہر ایک چھوٹے سے عمل کے حوالے سے معصومین علیہم السلام سے نقل ہوئی ہیں۔ مثلا کہا جاتا ہے قرآن کی یہ سورت پڑھ...
امام کاظم علیہ السلام اور زندان
-
تاریخ: 1399/1/18 ساعت: 1:31
امام کاظم علیہ السلام اور زندانxa0امام موسی کاظم علیہ السلام وہ امام ہیں جن کی مبارک عمر کے چودہ سال (بعض روایات کے مطابق سات سال) زندانوں میں گز گئے۔ آپ علیہ السلام فرمایا کرتے تھے کہ جس طرح خوشی کے لم
فلسفہ اور سائنس میں فرق
-
تاریخ: 1398/12/4 ساعت: 20:01
فلسفہ اور سائنس میں فرقتحریر: سید عباس حسینیxa0مغرب میں نشات ثانیہ (رنسانس) کی تحریک کے بعد میٹافیزک کی اہمیت کم ہوتی گئی۔ پہلے میٹافیزک کی جگہ علمیات (اپسٹمولوجی) نے لی۔ ڈیکارٹ سے لے کر فریگہ تک کے فلس
لیبیا کے ساتھ مغربی طاقتوں کا گھناؤنا کھیل
-
تاریخ: 1398/9/9 ساعت: 17:31
لیبیا, کے ساتھ مغربی, طاقتوں, کا گھناونا کھیلجنرل قذافی کو آپ بے شک ڈکٹیٹر کہیں لیکن اس کے دور میں لیبیا, ترقی کی راہ پر گامزن تھا. میزائل اور ایٹمی طاقت کے حوالے سے لیبیا, بہت آگے نکل چکا تھا۔ آفریقہ کا ی