آگے کی منصوبہ بندی کرو۔۔۔!

ساخت وبلاگ

ایک بوڑھا شخص لوگوں کو نصیحت کرنا چاہ رہا تھا۔

لوگوں کے سامنے ایک لطیفہ سنایا۔ سب مل کر خوب ہنسے۔

کچھ دیر بعد وہی لطیفہ دوبارہ سنایا۔ اس دفعہ کم لوگ ہنسے۔

اس نے تیسری دفعہ اسی لطیفے کا تکرار کیا۔اب کی دفعہ کوئی بھی نہیں ہنسا۔

وہ ہلکی مسکراہٹ کے ساتھ لوگوں کی طرف متوجہ ہوا اور کہا: جب ایک لطیفے پر بار بار ہنسا نہیں جاتا، تو کیوں زندگی میں آنے والے ایک غم پر بار بار روتے ہو؟ بار بار پریشان ہوتے ہو؟

پیچھے کو بھول جاو۔ اور آگے کی منصوبہ بندی کرو۔

+ لکھاری عباس حسینی در 13 Dec 2017 و ساعت 21:40 |
امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت...
ما را در سایت امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : abbashussaini بازدید : 118 تاريخ : دوشنبه 11 دی 1396 ساعت: 0:06