شیخ اسماعیل دولابی

ساخت وبلاگ

شیخ اسماعیل دولابی

اگر ایک امیر شخص جس پر آپ کو اعتماد ہو، اطمینان ہو، آپ سے کہیں:اپنے قرض کے بارے میں پریشان مت ہوں۔ میں ہوں نا۔ تمہیں کس بات کی پریشانی؟ اس کی یہ بات  آپ کے لیے کتنے سکون کا باعث ہوگی۔ یقینا آپ کی پریشانی ختم ہوجائے گی۔

 

وہ خدا جو مہربان ہے، جو غنی ہے، جو قادر ہے۔ اس خدا نے ہم سے کہا ہے:

ألَیسَ اللهُ بِِکافٍ عَبدَهُ،۔ آیا خدا اپنے بندوں کے لیے کافی نہیں؟ یعنی اے میرے بندے! جس چیز کی بھی کمی ہو، جو بھی پریشانی ہو، دنیاوی ہو یا اخروی، میں ہوں نا۔

خدا کی یہ بات کس قدر انسان کے لیے سکون کا باعث ہونی چاہیے؟آرام کا باعث ہونی چاہیے؟!

اسی لیے فرمایا: «ألا بِذِکرِ اللهِ تَطمَئِنُّ القُلوبُ،» دل کا اطمئنان خدا کو یاد کرنے میں ہے۔

+ لکھاری عباس حسینی در 13 Dec 2017 و ساعت 21:34 |
امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت...
ما را در سایت امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : abbashussaini بازدید : 151 تاريخ : دوشنبه 11 دی 1396 ساعت: 0:06